مدعا علیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریض ثانی۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریض ثانی۔ One upon whom a claim is made;  a defendant in a law-suit